اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، لاکھوں زائرین دنیا بھر سے دل کی گہرائیوں سے عشق اور عقیدت کے جذبے کے ساتھ حضرت اباعبدالله الحسین علیہ السلام کی عظیم الشان اربعین کی پیدل مارچ میں شریک ہوئے۔ یہ مارچ عراق کے مختلف راستوں سے کربلائے معلیٰ تک جاری رہتا ہے اور ہر سال اہل بیت علیہم السلام کے بے شمار عاشق اس میں شرکت کرتے ہیں۔

12 اگست 2025 - 17:04

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha